چھوڑیں اور مواد پر جائیں

ماں بولی میم مقابلہ

انٹرنیٹ پر لسانی اور ثقافتی تنوع کو فروغ دینے اور جشن منانے کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال

  • رابطہ کریں

"21 فروری2017 کو یونیسکو کے بین الاقوامی ماں بولی کے دن کو منانے کے لیے ، ہم آپ کو اس نئے اور مذیدار چیلنج میں حصہ لینے کی دعوت دیتے ہیں
”

"ماں بولی دن کی بنیاد دیسی، اقلیت، ورثے، اور خطرے سے دوچار زبانوں پر خصوصی زور دینے کے ساتھ، دنیا بھر میں لسانی اور ثقافتی تنوع کا جشن منانے کے لیےڈالی گئ تھی. *
”

"آپ کا چیلنج: تحریک اپنائیں اور اپنی ماں بولی میں ایک اصل Meme بنائیں، ایک ہیش ٹیگ شامل کریں، اور دنیا بھر میں دوسروں کے ساتھ شئیر کریں. *
”

چیلنج کے بارے میں مزید معلومات کے لیے ملاحظہ کیجیے:#MemeML

Share this:

  • Twitter
  • فیس بک

منتظمین













پارٹنرس

حصہ لینے والے شراکت داروں کی ایک مکمل فہرست کے لئے یہاں دیکھیں!
Create a free website or blog at WordPress.com.
Privacy & Cookies: This site uses cookies. By continuing to use this website, you agree to their use.
To find out more, including how to control cookies, see here: کوکی پالیسی